ایئر کمپریسر

سیلز اینڈ سروس انجینئر ٹریننگ پروگرام

پروفیشنل ٹریننگ کے بعد یقینی نوکری کے مواقع

ایئر کمپریسر ہر انڈسٹری کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں مختلف اشیاء (مثلاَ کپڑا، گاڑیاں، آلات و مشینری، کھیلوں کا سامان، آئل اور کیمیکل رغیرہ) بنانے والی فیکٹریوں میں ایک اندازے کے مطابق 40،000 (چالیس ہزار) سے زائد کمپریسر نصب ہیں۔ ان کمپریسرز کو چلانے، دیکھ بھال اور مرمت کرنے کے لیئے انڈسڑیز میں کمپریسر انجینئر کی ضرورت رہتی ہے۔

اپنے آپ کو انڈسٹری کی ضرورت کے مطابق تیار کرنے کے لیئے سیلز اور سروس انجینئر ٹریننگ پروگرام میں داخلہ لیں اور اپنے لیئے نوکری کے مواقعے یقینی بنائیں۔

[mvc_infobox info_style=”mega_info_box_2″ info_opt=”show_icon” icon_size=”55″ title_color=”#000000″ font_icon=”fas fa-calendar-day” icon_color=”#ffb600″ hoverclr=”#1e73be” info_title=”رجسٹر کرنے کی آخری تاریخ” title_size=”24″]

2020 – 20 دسمبر

[/mvc_infobox]

[mvc_infobox info_style=”mega_info_box_2″ info_opt=”show_icon” icon_size=”55″ title_color=”#000000″ font_icon=”far fa-clock” icon_color=”#ffb600″ hoverclr=”#1e73be” info_title=”کورس کا دورانیہ” title_size=”24″]

بہتر (72)  گھنٹے  (دن میں 2 گھنٹے)   +   انڈسٹری میں پریکٹس

[/mvc_infobox]

[mvc_infobox info_style=”mega_info_box_2″ info_opt=”show_icon” icon_size=”55″ title_color=”#000000″ font_icon=”fas fa-pencil-alt” icon_color=”#ffb600″ hoverclr=”#1e73be” info_title=”ٹریننگ کا طریقہ کار” title_size=”24″]

انڈسٹری میں پریکٹس + (Zoom) آن لائن

[/mvc_infobox]

کورس کی خصوصیات

انڈسٹری کے تجربہ کار ٹرینرز *

انڈسٹری کی ضروریات  کے مطابق بنایا گیا سلیبس *

انڈسٹری کے ماحول میں  پریکٹیکل  ٹریننگ *

Sakoon Pneumatic (Pvt) Ltd اس پروفیشنل ٹریننگ کا اہتمام *

میں 15 آسامیوں کے مطابق کیا گیا ہے۔

انڈسٹری کے لیئے ترجیحی انتخاب بنئے

انڈسٹریئل کمپریسر کی سرٹیفائیڈ ٹریننگ *

بہترین ٹیکنیکل نالج اور کمپریسر کو بہتر طریقے سے ڈیل کرنے کی صلاحیت *

انڈسٹریز میں رائج انٹرنیشنل طریقہ کار کا علم *

کورس کے لیئے اہلیت

  اگر آپ مندرجہ ذیل کسی ایک اہلیت پر پورا اترتے ہیں تو آپ اپلائی کرنے کے اہل ہیں

 بی ایس سی  انجینرنگ :  مکینیکل، الیکٹریکل ، الیکٹرانکس ، میکاٹرونکس (BSC)*

 مکینیکل، الیکٹریکل، الیکٹرانکس، میکاٹرونکس (DAE) ڈپلومہ *

سائنس کے ساتھ (B.Sc) بی ایس سی *

انڈسٹری کے ٹیکنیکل  تجربہ کار حضرات *

  نیوی اور پاک  فضائیہ کے اداروں سے ریٹائرڈ حضرات *

اگر مکینیکل یا  مشینری کی سیل یا مرمت کی صلاحیت آپ میں موجود  ہو تو بھی اپ یہ کورس کر سکتے ہی

ٹریننگ فیس

[mvc_infobox info_style=”mega_info_box_2″ info_opt=”show_icon” icon_size=”52″ title_color=”#ffffff” font_icon=”fas fa-receipt” info_title=”ٹریننگ فیس” title_size=”22″ icon_color=”#ffb600″]

9,900 /- PKR

[/mvc_infobox]

Account Title: POTOHAR CENTER FOR ENTREPRENEURSHIP DEVELOPMENT(PCED)
Account Number: 0327 0102777809
Bank: MEEZAN BANK
training@ceca.aiia.com.pk  فیس جمع کرانے کے بعد رسید شیئر کریں )
یا Whatsapp at 0333 8387801)

ٹرینرز
انڈسٹری کے ماہرین کی ٹیم

میں 15 آسامیوں کے مطابق کیا گیا ہے۔ Sakoon Pneumatics (pvt) Limited اس پروفیشنل ٹریننگ کا اہتمام